پی آئی اے کی فلائیٹ میں تاخیر، اہم ترین سیاسی شخصیت 4گھنٹے تک پھنسی رہی
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)پی آئی اے کی فلائیٹ میں تاخیر گورنر بلوچستان کو 4گھنٹے انتظار کر نا پڑا۔تفصیلات کے مطابق گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی پی آئی اے کی فلائٹ نمبر PK-325 سے اسلام آباد سے کوئٹہ کے لئے سفر کر رہے تھے ،اسلام آباد ائر پورٹ پہنچنے پر معلو م ہوا کے 11بج کر 05… Continue 23reading پی آئی اے کی فلائیٹ میں تاخیر، اہم ترین سیاسی شخصیت 4گھنٹے تک پھنسی رہی









































