شہبازشریف کادورہ چین،7نئے معاہدوں پر دستخط،تفصیلات جاری
لاہور(این این آئی )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے بیجنگ میں چین کے نائب وزیر خارجہ ژانگ یاسوئی سے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چین کی دوستی ہر پاکستانی کی متاع عزیز ہے۔ چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور کی تکمیل سے خطے میں تاریخ کا دھارا بدل جائے گا۔ سی… Continue 23reading شہبازشریف کادورہ چین،7نئے معاہدوں پر دستخط،تفصیلات جاری











































