پاکستانی انٹرنیٹ صارفین کیلئے خوشخبری نیٹ اب چلے گا نہیں بلکہ دوڑے گا کیو نکہ بات ہی کچھ ایسی ہے
اسلام آباد( آن لائن ) چیئرمین پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی (پی ٹی اے) ڈاکٹر اسماعیل شاہ نے کہا ہے کہ آئندہ چند برسوں میں پاکستان کے صارفین کو فائیو جی کی ٹیکنالوجی دستیاب ہوگی، پاکستان میں آئندہ برسوں فائیو جی کی بروقت فراہمی کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں اور اس حوالے سے کام… Continue 23reading پاکستانی انٹرنیٹ صارفین کیلئے خوشخبری نیٹ اب چلے گا نہیں بلکہ دوڑے گا کیو نکہ بات ہی کچھ ایسی ہے











































