آزادکشمیر الیکشن میں شکست بلا ول بھٹو نےصدر سے استعفیٰ طلب کر لیا نئے صدر کا بھی فیصلہ کر لیا گیا
اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر انتخابات میں شکست پر صدر پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید سے استعفیٰ طلب کرلیا‘ چوہدری عبدالمجید نے استعفیٰ بلاول بھٹو کو بھجوا دیا‘چوہدری یاسین کو پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کا نیا صدر بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔ تفصیلات… Continue 23reading آزادکشمیر الیکشن میں شکست بلا ول بھٹو نےصدر سے استعفیٰ طلب کر لیا نئے صدر کا بھی فیصلہ کر لیا گیا