پاکستان سے بھارت جسمانی اعضاء کی فروخت کامکروہ دھندہ بے نقاب،حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد (این این آئی)سینئر سول جج عبدالغفور کاکڑ نے جگر کی پیوند کاری کے بہانے مریضوں کو بھارت بھجوا کر ان کے گردے فروخت کرکے کروڑوں روپے کمانے والے دو ملزمان کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا تے ہوئے ملزمان کے بنک اکاؤنٹس منجمد کر نے کا حکم دیا ہے۔ پیر کو… Continue 23reading پاکستان سے بھارت جسمانی اعضاء کی فروخت کامکروہ دھندہ بے نقاب،حیرت انگیز انکشافات











































