اداروں کو بغاوت پر اُکسانے کے کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانت کی درخواست پر عدالت کا فیصلہ آگیا
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے اداروں کے خلاف بیانات دینے سے متعلق مقدمے میں سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی 3 مئی تک کیلئے ضمانت منظور کرلی۔ جمعہ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کرتے… Continue 23reading اداروں کو بغاوت پر اُکسانے کے کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانت کی درخواست پر عدالت کا فیصلہ آگیا