شیخ رشید نے نواز شریف سے متعلق نئی پیشگوئی کر دی
لاہور ( این این آئی) سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عدلیہ، آئین اور قانون کی فتح ہو گی، جو بھی عدلیہ سے ٹکرائے گا پاش پاش ہو جائے گا۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کہا کہ جو حکومت… Continue 23reading شیخ رشید نے نواز شریف سے متعلق نئی پیشگوئی کر دی