عمران خان کیخلاف 121مقدمات ، لاہور ہائی کورٹ نے بڑا قدم اٹھا لیا
لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف درج مختلف شہروں میں 121 مقدمات کے خلاف درخواست لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کے لئے مقرر ہوگئی، جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 5رکنی لارجر بینچ 2 مئی بروز منگل کو سماعت کرے گا۔ہائیکورٹ کے رجسٹرار… Continue 23reading عمران خان کیخلاف 121مقدمات ، لاہور ہائی کورٹ نے بڑا قدم اٹھا لیا