جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

جناح ہائوس کے پر تشدد واقعات،ایک اور شرپسند کی شناخت،شرمناک اعترافات بھی منظر عام پر آگیا

datetime 9  جون‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)جناح ہائوس کے پرتشدد واقعات میں ملوث ایک اور شرپسند کی شناخت ہوئی ہے اور اس کے شرمناک اعترافات بھی منظر عام پر آگئے ہیں ،شرپسند ارضم جنید لاہور کا رہائشی اور پاکستان تحریک انصاف لاہور کا متحرک کارکن ہے۔ارضم جنید نے سانحہ نو مئی کے حملوں میں اعلی عسکری قیادت کے افسران کا نام لے کر ان کی ہرزہ سرائی کی ،شرپسند نے پاک فوج کے خلاف شدید نعرہ بازی کی اور لوگوں کو اکسایا کہ فوجی تنصیبات پر حملہ آور ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…