جمعرات‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2025 

استحکام پاکستان پارٹی، جہانگیر ترین اور پرویز خٹک کے معاملات طے پاگئے

datetime 9  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین اور پرویز خٹک کے درمیان معاملات طے پاگئے۔ذرائع کے مطابق سابق وزیراعلیٰ کے پی پرویز خٹک اور جہانگیر ترین کافی دنوں سے رابطے ہیں جس کے بعد دونوں رہنماؤں میں معاملات طے پاگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق پرویز خٹک ساتھیوں سمیت استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوں گے ، انہیں پارٹی کا جنرل سیکرٹری بنائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق خیبر پختون خوا کے 30سے زائد سابق اراکین اسمبلی سابق وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کے ساتھ رابطے میں ہیں ۔ ذرائع کے مطابق اگر پرویز خٹک اور جہانگیر ترین کے درمیان معاملات طے نہ ہوتے تو سابق وزیر اعلیٰ کی جانب سے اپنی نئی پارٹی بنائے جانے کا امکان تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…