معروف فلپائنی ٹک ٹاکر نے اذان سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرلیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )معروف فلپائنی ٹک ٹاکر نے اذان سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق دبئی سے تعلق رکھنے والی مشہور فلپائنی ٹک ٹاکر فیونا جیمز نے رمضان کے مقدس مہینے میں اسلام قبول کر لیا۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر تقریباً 0.8 ملین… Continue 23reading معروف فلپائنی ٹک ٹاکر نے اذان سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرلیا