وزیر اعظم نے اپنی رہائش ریگولرائزڈ کراکر غریبوں کی جھوپنڑیاں مسمارکرائیں، شہزاد اکبر کی سپین میں پراپرٹی بارے بھی اہم انکشاف

22  دسمبر‬‮  2020

لاہور ( آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ 3سو کنال کے گھر کو ریگولرائز کیا گیا، غریبوں کی جھونپڑیاں تجاوزات کے نام پر مسمار کی جاتی ہیں۔ عظمی بخاری کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطاء تارڑ نے کہا کہ عمران خان نے اپنی رہائشگاہ ریگولرائزڈ کرائی، کیا یہ غیر قانونی کام نہیں؟ اختیارات کے ناجائز استعمال سے متعلق کوئی پوچھنے والا نہیں۔ انہوں نے

کہا کہ شہزاد اکبر کی سپین میں پراپر ٹیز ہیں اس کے کہنے پر ایف آئی اے کو شہباز شریف کا کیس دے دیا گیا، شہباز شریف سے ایف آئی اے نے 7 منٹ 23 سیکنڈ تفتیش کی، منی لانڈرنگ کب اور کس نے کی یہ وقت بتائے گا۔عطا تارڑ کا کہنا تھا بکتر بند گاڑی میں سفر سے شہباز شریف کو تکلیف ہوئی، عمران خان کے حکم پر شہباز شریف کی رپورٹ ایک ماہ کی تاخیر سے دی گئی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…