منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

جس نے کشمیر کا سودا کیا ہو وہ کیسے بات کر سکتا ہے؟احسن اقبال نے وزیراعظم کے جانے کا اشارہ دیتے ہوئے ٹرمپ جونیئر قرار دیدیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ ٹرمپ سینئر کے بعد ٹرمپ جونیئر عمران نیازی کے جانے کی باری ہے ۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ ٹرمپ سینئر کے بعد اب ٹرمپ جونیئر عمران نیازی

کے جانے کی باری ہے۔ انہوںنے کہاکہ نفرت اور تقسیم کی سیاست پاکستان میں بھی دفن ہو گی۔ وزیر اعظم عمران خان کے ٹوئٹ پر رد عمل کاظہار کرتے ہوئے کہاکہ کیا ہی اچھا ہوتا کہ پاکستان کا سلیکٹڈ وزیر اعظم اپنی پہلی ٹویٹ میں کشمیر کا سفیر بن کے امریکہ کے نو منتخب صدر سے ان کیلئے بات کرتا مگر جس نے کشمیر کا سودا کیا ہو وہ کیسے بات کر سکتا ہے؟۔ معاون خصوصی شہباز گل کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ میری والدہ جنرل ضیاء الحق کی کابینہ کی کبھی ممبر نہیں رہیں تھیں اور نہ ہی مجلس شوری کی رکن تھیں،وہ 1985 میں قومی اسمبلی کی خواتین نشست پر رکن منتخب ہوئی تھیں۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…