اتوار‬‮ ، 09 فروری‬‮ 2025 

عرب ممالک اسرائیل کی مدد سےکس بڑے اسلامی ملک پر حملہ کرنا چاہتے ہیں ، حیرت انگیز دعویٰ

datetime 17  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کارہارون الرشید نے کہا ہے کہ ترک صدر نے اقوام متحدہ اور ہر جگہ فلسطین، کشمیر کے مسلمانوں کے حق میں بات کی،عرب ملک ملکر اسرائیل کی مدد سے ترکی پر حملہ کرنا چاہتے ہیں

مگر ترکی پر حملہ کرنا آسان نہیں ۔سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ ضیا الحق کے معاملے پر جتنا جھوٹ بولا گیا، پاکستان کی تاریخ میں اس کی کوئی دوسری مثال نہیں ملتی،فوج کا کام حکومت کرنا نہیں ، سرحدوں کی حفاظت کرنا ہے ،پہلا جھوٹ تو یہ ہے کہ اس نے سازش کی اوروہ امریکہ سے ملا ہوا تھا اور سازش کرکے اقتدار پر قبضہ کرلیا اور امریکہ اس کے ساتھ تھا،اگر امریکہ اس کے ساتھ تھا تو ضیا الحق کے آتے ہی اس نے پابندیاں کیوں لگا دی تھیں اور وہ پابندیاں برقرار رہیں،تعلقات اتنے تلخ تھے کہ جولائی 1979میں آئی ایس آئی نے سراغ لگایا کہ امریکی صدر جمی کارٹر نے کہا کہ ضیا الحق کے مخالفین کی مدد کی جائے ۔

موضوعات:



کالم



ابو پچاس روپے ہیں


’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…