اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی پاکستان واپسی،امریکہ میں موجود پاکستانی حکام نے اہم اعلان کر دیا

datetime 22  جولائی  2019 |

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت امریکہ سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی واپسی چاہتی ہے،انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی قوم کی بیٹی ہے، ہم اس کی وطن واپسی چاہتے ہیں،شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پانچ سال بعد پاک امریکا تعلقات بحال ہو رہے ہیں، واشنگٹن میں شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے بات چیت

کرتے ہوئے کہاکہ آرمی چیف کا وزیراعظم کے ساتھ جانا کوئی انوکھی بات نہیں ہے، آرمی چیف کا ملاقاتوں کے دوران ہونا بہت ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم خطے اوردنیا میں امن واستحکام چاہتے ہیں، انہوں نے کہا کہ ہم ملاقاتوں میں مسئلہ کشمیر پر ہم اپنا مؤقف بھی پیش کریں گے، اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ ایف اے ٹی ایف سے بات چیت میں پیش رفت ہوئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…