اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت کے خوف سے واضح ہے اس کے دن گنے جا چکے ہیں‘ مریم نوازفیصل آبادروانہ، دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 21  جولائی  2019 |

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ حکومت کے خوف سے واضح ہے کہ اس کے دن گنے جا چکے ہیں،یہ لڑ کھڑا رہی ہے اور آخری سانسوں پر ہے۔ فیصل آباد روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ جس حکومت کو

میڈیا کو بند کرنا پڑے،اپوزیشن کے لیڈروں،کارکنوں کو گرفتار کرنا پڑے،جس حکومت کو جلسوں،آوازوں،راستوں اور سڑکوں کو بند کرنا پڑے اس حکومت کے دن انشا اللہ گنے جا چکے ہیں، حکومت لڑ کھڑا رہی ہے اور آخری سانسوں پر ہے۔ انہوں نے کہا کہ انشا اللہ ہم اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…