اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

مریم نواز کوکیسی آفر ہوئی تھی؟ان سے کیامطالبہ کیاگیاتھا؟مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر خرم دستگیر کا حیرت انگیزانکشاف

datetime 20  جولائی  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر خرم دستگیر نے انکشاف کیا ہے کہ میاں نوازشریف اور مریم نواز کوآفر ہوئی ہے کہ سیاست چھوڑ دیں آپ سے بات ہوسکتی ہے، انہیں یہ

آفر پاناما فیصلے سے کچھ ماہ قبل بھی آئی تھی۔ ایک انٹرویومیں خرم دستگیر نے کہا کہ میں مریم نواز سمیت تمام لیڈران سے اپیل کرتا ہوں کہ جو جو آفر دے رہا ہے ان کے نام لیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…