بدھ‬‮ ، 18 جون‬‮ 2025 

صوبائی وزیر کی کام میں بار بار مداخلت،اہم ادارے کے سربراہ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، انتہائی سنگین الزامات عائد

datetime 19  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)چیئرمین پنجاب ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ (ٹیوٹا) حافظ فرحت عباس نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا، ذرائع کے مطابق چیئر مین ٹیوٹا نے کام میں مداخلت کے باعث استعفیٰ دیا۔ چیئرمین ٹیوٹا حافظ فرحت عباس نے عہدے سے اپنا تحریری استعفیٰ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو ارسال کر دیا ہے۔ ذرائع کے حوالے سے

بتایا گیا ہے کہ حافظ فرحت عباس نے ایک صوبائی وزیر کی مداخلت بارے وزیر اعلی پنجاب کومتعدد بار شکایت کی تھی۔حافظ فرحت عباس نے سی او او اختر بھروانہ کو تبدیل کر کے 20ویں گریڈ کے افسر شوکت علی کو نیا سی او او لگایا تھا تاہم صوبائی وزیر نے اختر بھروانہ کو بطور سی او او بحال کر دیا جس پر فرحت عباس کو تحفظات تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دیوار چین سے


میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…