بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

جج ارشد ملک کی کی متنازعہ ویڈیو کاپنجاب سائنس فورنزک لیبارٹری میں ٹیسٹ،بڑی خبر سنادی گئی

datetime 19  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)جج کی متنازعہ ویڈیو پنجاب سائنس فورنزک لیبارٹری بھجوا دی گئی۔تفصیلات کے مطابق ویڈیو مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے پریس کانفرنس میں دکھائی تھی۔ ذرائع ایف آئی اے کے مطابق تصویر اور آواز ایک ہی شخص کے ہونے یا نہ ہونے کی تصدیق کی جائیگی،یہ بھی دیکھا جائے گا کہ آڈیو اور ویڈیو ایک ساتھ ریکارڈ ہوئی یا الگ الگ۔ذرائع نے بتایاکہ فورنزک کے

دوران الیکٹرانک جعل سازی یا ایڈیٹنگ کی جانچ بھی کی جائیگی۔ذرائع کے مطابق مکمل فورنزک ٹیسٹ کیلئے ریکارڈنگ ڈیوائس کا موجود ہونا ضروری ہے۔ ذرائع نے بتایاکہ ایف آئی اے کو ابھی تک ویڈیو بنانے والی ڈیوایس نہ مل سکی، ڈیوائس نہ ملنے کے باعث ویڈیو کی جانچ پڑتال میں تاخیر کا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈیوائس موجود ہو تو ویڈیو کا فرانزک ایک سے دو روزمیں مکمل ہو جاتی ہیں۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…