بدھ‬‮ ، 19 اگست‬‮ 2026 

حمزہ شہباز کی اہلیہ ہونے کی دعویدار عائشہ احد کو بڑا دھچکا ، عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 19  جولائی  2019 |

لاہور (آن لائن) بینکنگ عدالت نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کی اہلیہ ہونے کی دعدیدار عائشہ احد کی پراپرٹی بیلام کرنے کا فیصلہ دیا ہے۔ پراپرٹی کی نیلامی کے لئے 26 اور 27 اگست ک تاریخیں مقرر کی ہیں۔ عائشہ احد کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ

انہوں نے سال 2012 میں کاروبار کی نیب سے بنک سے قرض حاصل کیا جو واپس نہ کیا گیا۔ جس پر بنک نے عدالت سے رجوع کیا اور بنکنگ عدالت نے عائشہ احد کے خلاف ڈگری جاری کرکے ہوئے بنک ریکوری کے لئے ان کی جائیداد نیلام کرنے کا حکم دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)


ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…