اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

پیر آف سیال شریف نے بڑی سیاسی جماعت کے امیدواروں کی حمایت کا کھل کراعلان کردیا

datetime 8  جولائی  2018 |

چنیوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک) پیر آف سیال شریف نے چنیوٹ کے حلقہ این اے 100 چنیوٹ دو سے پاکستان مسلم لیگ ن کے ٹکٹ ہولڈر سابق ایم این اے قیصر احمد شیخ کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔

حافظ غلام قطب سیالوی بھانجا پیر آف سیال شریف نمائندہ سیال شریف کا خصوصی پیغام لے کر حلقہ این اے 100 چنیوٹ دو کا دورہ کیا اور مریدین کو قیصر احمد شیخ کی مکمل حمائت کا اعلان کیا۔پیر آف سیال شریف کی حمائت کے بعد قیصر احمد شیخ کی پوزیشن مضبوط ہو گی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…