ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

ٹکٹوں کی متنازعہ تقسیم ، لیگی کارکنوں کی سابق رکن قومی اسمبلی کے گھر کے باہر اذانیں

datetime 25  جون‬‮  2018 |

سرگودھا(مانیٹرنگ ڈیسک)سرگودھا میں مسلم لیگ ن کے کارکنوں نے ٹکٹوں کی تقسیم کے خلاف بطور احتجاج اذانیں دیں اورٹکٹوں کی تقسیم سے متعلق فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا۔سرگودھا میں مسلم لیگ ن کے کارکنوں نے ٹکٹوں کی تقسیم کے خلاف انوکھا احتجاج کیا۔

کارکنوں نے بازووں پر سیاہ پٹیاں باندھیں اور مسلم لیگ ن کے سابق رکن قومی اسمبلی چودھر ی حامد حمید کی رہائش گاہ کے باہر بطور احتجاج اذانیں دیں۔کارکنوں نے الزام لگا یا کہ پارٹی قیا دت کی جانب سے ٹکٹوں کی تقسیم کے وقت نظریاتی کارکنوں کو فراموش کر کے مفاد پرستوں کو ٹکٹ جاری کیے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…