اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

متحدہ لندن کی فنڈنگ،تفتیشی افسروں نے 5بینک اکاؤنٹس ٹریس کرلیے،اکاؤنٹس کس کے نام پر ہیں؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 24  جون‬‮  2018 |

کراچی(نیوز ڈیسک) تفتیشی اداروں نے متحدہ لندن کی فنڈنگ کیلئے استعمال ہونے والے 5بینک اکاؤنٹس ٹریس کرلیے۔تفتیشی حکام کے مطابق متحدہ لندن کی ایک خاتون بیرون ملک سینیٹ ورک کوڈیل کررہی ہے جبکہ تفتیشی اداروں نے متحدہ لندن کے5بینک اکاؤنٹس ٹریس کرلیے اور یہ

بینک اکاؤنٹس متحدہ لندن کی فنڈنگ کیلئے استعمال ہوتے ہیں۔حکام نے مزید کہا کہ بینک اکاؤنٹس خواتین کے نام پرنکلے ہیں اور ان بینک اکاؤنٹس کوچلانیوالی خواتین کی تلاش جاری ہے۔ واضح رہے کہ کورنگی سے گرفتارٹارگٹ کلرپہلے بھی ایسے نیٹ ورک کاانکشاف کرچکاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…