ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے ، چترال میں خودکشی کے لئے سو فٹ اونچی عمارت سے چھلانگ لگانے والی جواں سالہ لڑکی معجزانہ طور پر بچ گئی،حیرت انگیز واقعہ

datetime 20  جون‬‮  2018 |

چترال(آئی این پی) جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے ، چترال میں خودکشی کے لئے سو فٹ اونچی عمارت سے چھلانگ لگانے والی جواں سالہ لڑکی معجزانہ طور پر بچ گئی تفصیلات کے مطابق چترال کے مضافاتی علاقے اوچوشت ولی آباد چوک کے علاقے کی رہائشی ایک نوجوان لڑکی نے گزشتہ رات خودکشی کی کوشش کرتے ہوئے سو فٹ اونچائی سے چھلانگ

لگائی۔ کرشمہ بی بی دختر نادر خان نے انتہائی اونچائی سے چھلانگ لگاتے ہوئے خودکشی کی کوشش کی مگر وہ معجزانہ طور پر بچ گئی صرف اس کی بازو ٹوٹ گئی۔ لڑکی کی عمر پندرہ سے سولہ سال بتائی جاتی ہے۔ کرشمہ کو زخمی حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال پہنچایا گیا جہاں وہ زیر علاج ہے تاہم اس کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…