پاکستان نیوی میں شارٹ سروس کمیشن کورس میں شمولیت کے لیے رجسٹریشن شروع، تفصیلات جاری

20  جون‬‮  2018

لاڑکانہ(این این آئی) پاکستان نیوی سلیکشن سینٹر سکھر کے افسر انچارج طارق محمود نے اپنے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا ہے کہ پاکستان نیوی میں شارٹ سروس کمیشن کورس میں شمولیت کے لیے رجسٹریشن کا عمل جاری ہے۔ 2018 بی بئچ

کے کورس میں شامل ہونے کے لیے امیدواروں کی انٹری ٹیسٹ 28 جون پر ہوگی جس میں امیدواروں کو شرکت کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ مزید معلومات کے لیے نیوی کی ویب سائیٹwww.joinpaknavy.gov.pk وزٹ کی جائے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…