منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کراچی میں عمران خان کی مقبولیت میں اضافہ، بلاول نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کس سے تشبیہ دے دی؟

datetime 13  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں عمران خان کی مقبولیت کو بڑھتا ہوا دیکھ کر انہیں الطاف حسین سے تشبیہہ دے دی ہے ۔ انتہائی معتبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ آئندہ الیکشن میں پاکستان پیپلزپارٹی کو کراچی میں ایم کیو ایم کی جگہ پاکستان تحریک انصاف واحد سیاسی جماعت نظر آ رہی ہے اور دن بدن پی ٹی آئی کی مقبولیت کراچی عوامی میں بڑی تیزی سے سرائیت کر رہی ہے ۔ اس حوالے سے پاکستان پیپلزپارٹی کے حلقوں میں

چہ میگوئیاں شروع ہو چکی ہیں کہ آئندہ الیکشن میں کراچی میں پاکستان تحریک انصاف پہلے جبکہ پی پی پی تیسرے نمبر کی جماعت بن کر ابھرنے والی ہے ۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کو الطاف حسین سے تشبیہہ دے کر اس بات کا برملا اظہار کر دیا ہے کہ کراچی پر الطاف حسین کی کئی دہائیوں تک حکومت رہی اب جبکہ ان کے رخصت ہونے پر عمران خان الطاف حسین کا روپ دھار جائیں گے مثلاً پورے کراچی میں پی ٹی آئی کا ووٹ بنک ہو گا ۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…