اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

خیر پور میں فحاشی پھیلانے والے میاں بیوی کو سزا سنا دی گئی

datetime 11  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خیرپور(این این آئی) خیرپور کی تحصیل نارہ کی مقامی عدالت نے فحاشی کاجرم ثابت ہونے پر میاں بیوی سمیت تین افراد کو دوماہ قیدکی سزا کا حکم سنادیا۔مذکورہ مقدمہ میں حبیب اللہ گوپانگ کو بھی سزا کے ساتھ 10ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی۔تفصیلات کے مطابق سول جج نارہ الطاف حسین کھوسو

کی عدالت نے فحاشی پھیلانے والے مقدمہ میں صابی عرف صاحب خاتون اس کے شوہر نبی بخش عرف نبو گوپانگ اور حبیب اللہ گوپانگ کو دو دو ماہ قید بامشقت اور 10ہزار روپے جرمانے کی سزاکا حکم سناکر خاتون کو وومین جیل لاڑکانہ اور مردوں کو خیرپور ڈسٹرکٹ جیل روانہ کردیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…