جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

تحریک انصاف میں شامل ہونیوالے جنوبی پنجاب محاذ کے رہنماؤں کا مقابلہ کون کرے گا؟ن لیگ نے ایسا اعلان کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 9  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (ا ین این آئی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ نیب کی وضاحت ناقابل قبول اور قانون و انصاف سے متصادم ہے ،غیر قانونی دباؤ کا سلسلہ بند ہونا چاہیے ۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کے حوالے سے نیب کی جانب جاری وضاحتی بیان کا عکس شیئر کرتے ہوئے کہا کہ نیب کی وضاحت ناقابل قبول اور قانون و انصاف سے متصادم ہے ،غیر قانونی دباؤ کا سلسلہ بند ہونا چاہیے اور چیئرمین نیب

تشویشناک صورتحال کا نوٹس لیں ۔ جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کے پی ٹی آئی میں انضما م کے حوالے سے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ حصول اقتدار کے لئے عمران خان نیکوکار ہر غیر اخلاقی اور ناجائز عمل کو جائز سمجھتے ہیں ، آج یہ ایک جنوبی پنجاب کو الگ صوبہ بنانے کا نعرہ لگانے والے ابن الوقت وڈیرے ہمیشہ اقتدار میں رہ کر اپنا الو سیدھا کرتے رہے ۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) جنوبی پنجاب میں ابن الوقت جاگیرداروں کی بجائے مڈل کلاس کے نظریاتی افراد کو سامنے لائے گی۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…