منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بزرگ خاتون کو غلط انجکشن لگاکر بازو سے محروم کرنے والا اناڑی کمپاؤڈر اپنے انجام کو پہنچ گیا،جانتے ہیں ہسپتال کا کیا بنا؟

datetime 9  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈرگ انسپیکٹر عظمیٰ خالد اور اے سی حسن ابدال کا عطائی ڈاکٹروں کے خلاف کریک ڈاؤن۔محکمہ صحت کی اپنی ٹیم کے ہمراہ ہزارہ روڈ ڈاکخانہ سٹاپ کے قریب واقع ظفر ہسپتال پر چھاپہ۔عظمیٰ خالد نے کچھ دن پہلے معمر خاتون کو غلط انجیکشن لگانے کی خبر پر ظفر ہسپتال کے خلاف کاروائی کی۔تاہم متاثرہ خاتون نے موقع پر ظفر ہسپتال کی انتظامیہ سے راضی نامہ لکھ کر دے دیا۔جس پر محکمہ صحت نے غلط انجیکشن لگانےوالےظفر ہسپتال کے

کمپاؤڈر پر تا حیات کسی بھی ہسپتال میں پریکٹس کرنے پر پابندی لگا دی۔یاد رہے کچھ دن پہلے حسن ابدال میں ظفر ہسپتال کے کمپاؤڈر کی جانب سے غلط انجیکشن لگا کر خاتون کوبازو سے محروم کرنے کی خبر سوشل اور پرنٹ میڈیا پر شائع ہوئی تھی۔ دوسری طرف محکمہ صحت کی ٹیم نے مظہر ہسپتال کےخلاف کاروائی کرتے ہوئے ہسپتال سیل کر دیا۔مظہر ہسپتال میں ڈاکٹر کی غیر موجودگی میں نان کوالیفائیڈ سٹاف مریضوں علاج معالجے کی سہولیات مہیا کر رہا تھا۔‎
/>

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…