منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اربوں روپے کی کرپشن کاسکینڈل ،ن لیگ کے اہم رہنما اورصوبائی وزیر کی بیگم کا پاکستان سے فرار ہونے کا امکان،شہبازشریف کا داماد علی عمران کہاں پہنچ گیا؟خبر رساں ادارے کے حیرت انگیزانکشافات

datetime 8  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)صاف پانی کرپشن سکینڈل میں ملوث صوبائی وزیر مذہبی امور زعیم قادری کی بیگم کا نیب کے سامنے پیش ہونے کی بجائے ملک سے فرار ہونے کا امکان ہے،قادری کے قریبی ذرائع نے بتایا ہے کہ زعیم قادری اپنی بیگم کو پاکستان سے فرار کرانے کی کوشش میں ہیں تاکہ نیب کے سامنے ان کی بیگم کو تیکھے سوالات کا جواب نہ دینا پڑے۔شہبازشریف نے

لاہور کے غریب عوام کو صاف پانی فراہمی کا منصوبہ بنا کر من پسند خواتین کو اعلیٰ عہدے دیئے تھے،ان خواتین میںصوبائی وزیر مذہبی امور زعیم قادری کی بیگم بھی شامل ہے جنہیں لاکھوں روپے ماہانہ کی تنخواہ پر بھرتی کیا گیا تھا۔لاہور کی غریب عوام کو صاف پانی کی فراہمی کے نام پر شہبازشریف مافیا نے اربوں روپے لوٹ لئے ہیں جبکہ غریب لاہوریوں کو ابھی تک ایک بوند پانی بھی نصیب نہ ہوسکی۔صاف پانی کرپشن تحقیقات نیب حکام کرنے میں مصروف ہیں جبکہ شہبازشریف کا داماد علی عمران پہلے ہی لندن فرار ہوچکا ہے،علی عمران کا شہبازشریف کا داماد بننے سے قبل بھائی لاہور کے علاقہ میں 3عدد دکانیں تھیں لیکن شہبازے کا داماد بننے کے بعد لاہور میں3عدد پلازے کا مالک ہے اور یہ دولت علی عمران کو خلائی مخلوق نے دی رکھی تھی،لیکن چیف جسٹس کے از خود نوٹس کے بعد اب اربوں روپے لوٹنے والے تحقیقات کا سامنا کرنے کی بجائے پاکستان سے فرار ہو رہے ہیں۔ضرورت اس امر کی ہے کہ زعیم قادری اسکی بیگم اور دیگر ملزمان کی ملک سے فرار ہونے کی کوشش ناکام بنانے کیلئے ان کے نام ای سی ایل میں فوری ڈالے جائیں



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…