جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

تحریک انصاف کو امیدواروں کے انتخاب میں شدید مشکلات کا سامنا،ہر حلقے سے ایک سے زائد امیدوارسامنے آگئے، فیصلہ عمران خان نہیں بلکہ کون کرے گا؟ ایسے نام کا اعلان کردیاگیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

datetime 8  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف پنجاب کو آئندہ عام انتخابات کیلئے قومی اور صوبائی حلقوں کیلئے سینکڑوں کی تعداد میں درخواستیں موصول ہوئی ہیں ۔ کئی حلقوں میں ٹکٹ کے خواہشمند امیدواروں کی تعداد ایک سے زیادہ ہے ۔ پارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ انتخابات میں پارٹی کے اندر کسی تقسیم کو روکا جائے اور اس کے ساتھ ایک حلقے سے متفقہ امیدوار لایا جائے جس کے لئے

میاں افضل حیات کی سربراہی میں مصالحتی کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے جس میں دیگر سینئر رہنماؤں کو بھی شامل کیا گیا ہے ۔کمیٹی حلقے میں درخواست گزاروں کی مقبولیت اور دیگر معاملات کو دیکھتے ہوئے بات چیت کے ذریعے متفقہ امیدووار لانے کیلئے اپنا کردار ادا کرے گی ۔ مذکورہ کمیٹی حلقہ وار ملاقاتیں کر یگی اور معاملات طے ہونے کے بعد اس کی حتمی رپورٹ پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں بھی پیش کی جائے گی ۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…