اسلحے پر پابندی عائد کردی گئی،نوٹیفیکیشن جاری
لاہور ( این این آئی) محکمہ داخلہ پنجاب نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120میں ضمنی انتخاب کے دوران اسلحہ کی نمائش اور ہمراہ رکھنے پر مکمل پابندی عائد کر دی ۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق پرامن الیکشن کے انعقاد کو یقینی بنانے کے لئے لاہور میں دفعہ 144کے تحت 15، 16اور 17ستمبر… Continue 23reading اسلحے پر پابندی عائد کردی گئی،نوٹیفیکیشن جاری