جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے اہم رہنما نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا

datetime 15  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر محمد ہمایون خان کے زیر صدارت ابن علی حسینی ضلع صدر ہنگو کے قیادت میں پی ٹی آئی کے ضلع رہنما ڈاکٹر اْلفت حسین نے اپنے خاندان اور ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ،اس موقع پر صوبائی آفس سیکرٹری طلاء محمد ،اقبال خان بھی موجود تھے،

صوبائی صدر نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کروالے ساتھیوں کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ امریتی باقیات پارٹی قیادت سے لے کر کارکنان کے خلاف کیچڑ اچھالا گیا مختلف قسم کے ہتھکنڈے استعمال ہوئے جھوٹے مقدامات میں پھانسی گھاٹ ،گولیاں ، میڈیا ٹرئل تمام حربے استعمال کئے جا چکے ہیں۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صوبے کے تمام ڈویثرن میں عنقریب بڑے بڑے جلسے کرئینگے اس حوالے سے ڈویثرنل ،ضلعی صدور اور عہدیدار بھٹو ازم کا پیغام گھر گھر پہنچائیں کارکنوں کو محترک کریں جیالے الیکشن کی تیاری کریں آنے ولا وقت پیپلز پارٹی کا ہے عوام صوبائی حکومت کے غیر سنجیدہ اقدامات اور عوامی مسائل میں عدم دلچسپی کی وجہ سے سخت نالاں ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…