کراچی میں سی ٹی ڈی افسران کی جانچ پڑتال کا فیصلہ
کراچی(این این آئی)سابق سی ٹی ڈی انچارج علی رضا کی متحدہ لندن سے رابطوں پر عہدے سے برطرفی کے بعد دیگر افسران کی بھی جانچ پڑتال کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق انسداد دہشتگردی ڈپارٹمنٹ کے سابق انچارج علی رضا کو ملازمت سے فارغ کیے جانے کے بعد محکمے کے دیگر افسران کی جانچ… Continue 23reading کراچی میں سی ٹی ڈی افسران کی جانچ پڑتال کا فیصلہ