تحریک انصاف میں پھوٹ پڑ گئی،اہم رہنماؤں نے عمران خان کے جلسے کے دوران انتہائی اقدام کا فیصلہ کرلیا،تشویشناک انکشافات
کراچی (این این آئی) تحریک انصاف سندھ کے انٹرا پارٹی الیکشن کے بعد اختلاف کھل کر سامنے آگئے۔ ناراض رہنماؤں نے اعلان کیا ہے کہ دیگر اضلاع میں ڈاکٹر عارف علوی کے خلاف حیدرآباد میں عمران خان کے جلسے کے دوران احتجاج کیا جائے گا۔پی ٹی آئی رہنمامحمد ایوب فاروقی نے کراچی پریس کلب میں… Continue 23reading تحریک انصاف میں پھوٹ پڑ گئی،اہم رہنماؤں نے عمران خان کے جلسے کے دوران انتہائی اقدام کا فیصلہ کرلیا،تشویشناک انکشافات