انوکھی کرپشن، اہم صوبے میں گھاس اور پتھرلگانے پر 82کروڑ اُڑادیئے گئے
اسلام آباد (این این آئی)پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے اسلام آباد ۔ پشاور موٹر وے پر گھاس، درخت اور پتھر لگانے پر 82 کروڑ روپے سے زیادہ خرچ کرنے کے معاملہ کو خلاف قواعد قرار دیدیاقومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کے اجلاس کے دور ان پوسٹل سروسز کی آڈٹ رپورٹ کے جائزہ میں انکشاف ہوا ہے… Continue 23reading انوکھی کرپشن، اہم صوبے میں گھاس اور پتھرلگانے پر 82کروڑ اُڑادیئے گئے