خیبرپختونخوا حکومت کا صوابی کے قریب سی پیک سٹی کے قیام کا فیصلہ
پشاور (آئی این پی ) خیبرپختونخوا حکومت نے اسلام آباد پشاور موٹر وے پرصوابی کے قریب ایک سی پیک سٹی کے قیام کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے صوابی کے قریب سی پیک سٹی کے قیام کا فیصلہ کیا ہے ۔ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت یہ شہر 80… Continue 23reading خیبرپختونخوا حکومت کا صوابی کے قریب سی پیک سٹی کے قیام کا فیصلہ