سسپنس ختم،اہم سیاسی جماعت میں شمولیت،عائشہ گلالئی نے بالاخر واضح اعلان کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر الزامات لگانے والی عائشہ گلالئی نے ایک بار پھر کپتان پر الزامات کی بوچھاڑ کر دی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کو چھوڑنے والی قومی اسمبلی کی رکن عائشہ گلالئی کا کہنا ہے کہ عمران خان کی سوچ کا اندازہ ہو چکا ہے اور… Continue 23reading سسپنس ختم،اہم سیاسی جماعت میں شمولیت،عائشہ گلالئی نے بالاخر واضح اعلان کردیا