شریف خاندان کا زوال شروع ہوتے ہی اسحاق ڈار پر بھی قیامتیں ٹوٹ پڑیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسحاق ڈار کو عہدے سے ہٹانے کیلئے ہوم ورک مکمل، مفتاح اسماعیل کو مشیر خزانہ بنانے کی تجویز زیر غور۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پانامہ کیس میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو نامزد ملزم قرار دینے اور پھر نیب میں ریفرنس دائر ہونے پر حکومت کے لئے اسحاق ڈار کو وزارت… Continue 23reading شریف خاندان کا زوال شروع ہوتے ہی اسحاق ڈار پر بھی قیامتیں ٹوٹ پڑیں