اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

این اے120میں تاریخی ریکارڈ قائم، ایک ووٹ کتنے روپے میں فروخت ہورہاہے؟ خریدنے والی جماعت کون سی ہے؟ حیرت انگیزانکشافات‎

datetime 15  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حلقہ این اے 120 جہاں حکمران جماعت ن لیگ اور پی ٹی آئی کے درمیان کانٹے دار مقابلے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ اس موقع پر ڈاکٹر شاہد مسعود نے ایک نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف کیا کہ حکمران جماعت نے حلقہ سے کامیابی کیلئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرنا شروع کر دیئے

اور فی ووٹ کی قیمت 10ہزار مقرر کر دی۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے مزید بتایا کہ اس وقت حقیقی وزیراعظم مریم نواز ہیں کیونکہ فواد حسن فواد اور عرفان صدیقی ان کی ایک ایک منٹ کی رپورٹنگ کر رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…