غفلت و لاپرواہی کی انتہاءہوگئی،خودکش بمبار دھماکے سے پہلے کیا کرتارہا؟ افسوسناک انکشافات
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہورمیں ہونے والے خودکش دھماکے تحقیقات میں مزید پیش رفت سامنے آئی ہے ۔دھماکے کے بعد خودکش بمبارکے سہولت کارکی گرفتاری کے بعد ایک کلوزسرکٹ کیمرے کی ویڈیوبھی سامنے آگئی ہے جس میں دیکھاجاسکتاہے کہ یہ امن کے دشمن کس قدرآسانی اوربغیرکسی روک ٹوک کے لاہورکی سڑکوں پردنداناتےرہے ہیں ۔ اس ویڈیومیں نظرآرہاہے کہ یہ ویڈیومال… Continue 23reading غفلت و لاپرواہی کی انتہاءہوگئی،خودکش بمبار دھماکے سے پہلے کیا کرتارہا؟ افسوسناک انکشافات