کیا اعتزاز احسن نواز شریف کی وکالت کرنے جا رہے ہیں ؟ اعتزاز احسن نے ٹوئٹ کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اعتزاز احسن نے سوشل میڈیا کی ویب سایئٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ میں نواز شریف کا نہیں بلکہ جہانگیر ترین کی شوگر ملز کیس کا وکیل ہوں میڈیا پہ جو بھی نیوز چل رہی ہیں وہ سراسر غلط ہیں۔یاد رہے کہ اعتزاز احسن کے حوالے سے خبریں گردش… Continue 23reading کیا اعتزاز احسن نواز شریف کی وکالت کرنے جا رہے ہیں ؟ اعتزاز احسن نے ٹوئٹ کر دیا