پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

پریانکا اور کترینہ سے ملنے کے شوقین انڈیا جائیں، اتحادی جماعت کےرہنمانے بھارتی فلموں کی نمائش پرحکومت کوکھری کھری سنادیں 

datetime 16  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جے یو آئی کے سینیٹر حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ ایک طرف بھارت کنٹرول لائن پر ہمارے فوجیوں کو شہید کررہا ہے تو دوسری طرف حکومت نے بھارتی فلموں کی نمائش کی اجازت دے دی۔

سینیٹ میں نقطہ اعتراض پر انہوں نے کہا کہ بھارتی فلموں کی نمائش سے حکومت معلوم نہیں کس کے سرمائے کو مضبوط کررہی ہے، اگر کسی کو پریانکا چوپڑا یا کترینہ سے ملنے کا شوق ہے تو وہ بھارت جاکر ملے۔



کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…