بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

پی ایس ایل میں پاکستانی سابق صدر کی کونسی ٹیم شامل ہے ؟ دھماکہ خیز انکشاف

datetime 16  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی ) سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ سرفراز احمدایک کامیاب کپتان ثابت ہو گا ، میری ہمدردیاں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ساتھ ہیں۔ اپنے ٹی وی انٹرویو کے دوران پرویز مشرف سے پوچھا گیا کہ پی ایس ایل میں انکی پسندیدہ ٹیم کون سی ہے جس پر انہوں نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ ‘‘میری ہمدردیاں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ساتھ ہیں ‘‘کیونکہ مجھے بلوچستان اور وہاں کے

 

لوگوں سے پیار ہے ، بلوچستان ایک عرصے سے محرومیوں کا شکار رہا ہے تاہم ہمیں بطور قوم بلوچستان کے لوگوں کی محرومیاں دور کرنے کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کرنا چاہئیے۔ ان کا کہنا تھا کہ کرپشن میں ملوث کرکٹرز کے خلاف کارروائی سخت کارروائی ہونی چاہئیے اوران پر پابندی لگنی چاہئیے کیونکہ وہ ملک کیلئے بدنامی کا باعث بنے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…