بدھ‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2025 

’’16 جے ایف 17 تھنڈر طیارے پاکستان ایئر فورس کے فضائی بیڑے میں شامل ‘‘

datetime 17  فروری‬‮  2017

’’16 جے ایف 17 تھنڈر طیارے پاکستان ایئر فورس کے فضائی بیڑے میں شامل ‘‘

کامرہ(این این آئی) چین کے اشتراک سے تیار کیے گئے 16 جے ایف 17 تھنڈر طیارے پاکستان ایئر فورس (پی اے ایف) کے فضائی بیڑے میں شامل کرلیے گئے ٗجے ایف 17تھنڈر پاک فضائیہ کی ضروریات پوری کریں گے۔جمعرات کو طیاروں کو پاکستان ایئر فورس کے 14 اسکوارڈن میں شامل کرنے کی تقریب کامرہ ایئربیس… Continue 23reading ’’16 جے ایف 17 تھنڈر طیارے پاکستان ایئر فورس کے فضائی بیڑے میں شامل ‘‘

’’پاکستان ترقی کی جانب رواں دواں ‘‘

datetime 17  فروری‬‮  2017

’’پاکستان ترقی کی جانب رواں دواں ‘‘

کراچی(این این آئی)جاپانی جریدے ایشین ریویو نے کہاہے کہ چینی سرمایہ کاری پاکستانی معیشت کی شرح نمومیں اضافے کا باعث بنے گی۔اپنی تازہ ترین رپورٹ میںجاپانی جریدے ایشین ریویو نے کہاہے کہ پاکستانی معیشت کیلئے سب سے اہم ہے، چینی سرمایہ کاری پاکستانی معیشت کی شرح نمومیں اضافے کا باعث بنے گی، پاک چین اقتصادی… Continue 23reading ’’پاکستان ترقی کی جانب رواں دواں ‘‘

عوام تیاری کر لیں۔۔ محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

datetime 17  فروری‬‮  2017

عوام تیاری کر لیں۔۔ محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (این این آئی) محکمہ موسمیات نے جمعہ کی شام سے اتوار کے دوران خیبر پختونخوا اور فاٹا میں اکثر مقامات پر بارش ٗ ہفتہ اور اتوار کے دوران مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن میں موسلادھار بارش اور پہاڑوں پر برف باری کی پیشنگوئی کی ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ سے سوموار کے دوران… Continue 23reading عوام تیاری کر لیں۔۔ محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

تحریک انصاف کے مرکزی رہنمااہم عرب ریاست پہنچ گئے

datetime 17  فروری‬‮  2017

تحریک انصاف کے مرکزی رہنمااہم عرب ریاست پہنچ گئے

دبئی(این این آئی)آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم وپی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری متحدہ عرب امارات کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے اپنے دورے کے دوران انھوں نے پورے متحدہ عرب امارات سے آئے ہوئے پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کے ایک بہت بڑے جلسہ عام سے خطاب کیا۔اس… Continue 23reading تحریک انصاف کے مرکزی رہنمااہم عرب ریاست پہنچ گئے

دہشتگردی کے خلاف جنگ ،اہم مغربی ملک نے پاکستان کو تعاون کرنے کی پیشکش کردی

datetime 17  فروری‬‮  2017

دہشتگردی کے خلاف جنگ ،اہم مغربی ملک نے پاکستان کو تعاون کرنے کی پیشکش کردی

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا ناسور کسی ایک ملک کے لئے نہیں بلکہ علاقائی اور عالمی امن کے لئے سنگین خطر ہ ہے، جنگ طویل ضرور مگر پاکستان اس ناسور کو جڑ سے اکھاڑنے کے لئے پر عزم ہے، ضروری ہے اس جنگ… Continue 23reading دہشتگردی کے خلاف جنگ ،اہم مغربی ملک نے پاکستان کو تعاون کرنے کی پیشکش کردی

ملک کی سکیورٹی صورتحال ،پیپلزپارٹی نے سیاسی سرگرمیوں کے بارے میں اہم فیصلہ سنادیا

datetime 16  فروری‬‮  2017

ملک کی سکیورٹی صورتحال ،پیپلزپارٹی نے سیاسی سرگرمیوں کے بارے میں اہم فیصلہ سنادیا

لاہور( این این آئی) پیپلز پارٹی سینٹرل پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہاہے کہ ہماری قیادت کے باہر نکلتے ہی سکیورٹی کے مسائل شروع ہو جاتے ہیں، سکیورٹی وجوہات کی بناء پر آج ( جمعہ ) لاہور میں ہونے والا جلسہ منسوخ کر دیا گیا ہے ، سکیورٹی ادارے اور عوام قربانیاں دے… Continue 23reading ملک کی سکیورٹی صورتحال ،پیپلزپارٹی نے سیاسی سرگرمیوں کے بارے میں اہم فیصلہ سنادیا

دہشتگردوں کے خلاف اہم فیصلوں کا وقت آگیا،سنی اتحاد کاپنجاب حکومت پرسنگین الزام

datetime 16  فروری‬‮  2017

دہشتگردوں کے خلاف اہم فیصلوں کا وقت آگیا،سنی اتحاد کاپنجاب حکومت پرسنگین الزام

لاہور(آن لائن ) سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کالعدم تنظیموں کے خلاف کاررائی کے معاملہ میں مصلحتوں کا شکار ہے۔ دہشتگردوں کے خلاف اہم فیصلوں کا وقت آگیا ہے۔ نفاذ نظام مصطفی کے بغیر ملک میں امن قائم نہیں ہوسکتا۔ افغانستان او ر بھارت کی… Continue 23reading دہشتگردوں کے خلاف اہم فیصلوں کا وقت آگیا،سنی اتحاد کاپنجاب حکومت پرسنگین الزام

دہشتگردی کے پے درپے واقعات ،پاکستان نے ہمسایہ ملک کابارڈربندکردیا

datetime 16  فروری‬‮  2017

دہشتگردی کے پے درپے واقعات ،پاکستان نے ہمسایہ ملک کابارڈربندکردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں دہشتگردی کی موجودہ لہرکے بعد افغانستان سے اس دہشتگردی کے تانے بانے ملنے کے بعد پاک افغان بارڈرطورخم کوغیرمعینہ مدت کےلئے بندکردیاگیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ایف سی کے مطابق طورخم بارڈرکوغیرمعینہ مدت کےلئے بندکردیاگیاہے ۔واضح رہے کہ جمعرات کےروزسیہون شریف میں خودکش دھماکے بعد پاکستان میں موجود دہشتگردوں کے رابطے افغانستان میں ہونے… Continue 23reading دہشتگردی کے پے درپے واقعات ،پاکستان نے ہمسایہ ملک کابارڈربندکردیا

خیبرپختونخوامیں تحریک انصاف کوبڑاجھٹکا، سینئر رہنماساتھیوں سمیت بڑی مذہبی جماعت میں شامل

datetime 16  فروری‬‮  2017

خیبرپختونخوامیں تحریک انصاف کوبڑاجھٹکا، سینئر رہنماساتھیوں سمیت بڑی مذہبی جماعت میں شامل

پشاور(آن لائن) صدرپی ٹی آئی پی کے 6سلیم رضا نے پی ٹی آئی سے مستعفی ہوکر جماعت اسلامی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ گزشتہ روز سلیم رضا نے امیر جماعت اسلامی پاکستان سینٹر سراج الحق سے ملاقات کی اور جماعت اسلامی میں شامل ہوگئے ۔ اس موقع پر امیر جماعت اسلامی ضلع پشاور صابرحسین اعوان… Continue 23reading خیبرپختونخوامیں تحریک انصاف کوبڑاجھٹکا، سینئر رہنماساتھیوں سمیت بڑی مذہبی جماعت میں شامل