ہفتہ‬‮ ، 21 جون‬‮ 2025 

لاہور دھماکے کا سہولت کار گرفتار تانے بانے کہاں جا ملے؟ تہلکہ خیز انکشافات

datetime 17  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سانحہ لاہور کا سہولت کار تین ساتھیوں سمیت گرفتار ، اعتراف جرم کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں چیئرنگ کراس کے مقام پر ہونے والے دھماکے کے حوالے سے تحقیقاتی اداروں کو بہت بڑی کامیابی مل گئی۔ دھماکے کے مبینہ سہولت کار انوار الحق کو نولکھا بازار سے تین ساتھیوں سمیت گرفتار کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق باجوڑ ایجنسی کے رہائشی انوار الحق نے اعتراف جرم کر لیا ہے۔

واضح رہے گزشتہ دنوں چیئرنگ کراس پر پنجاب اسمبلی کے سامنے میڈیکل اسٹورز ایسوسی ایشن ڈرگ ایکٹ کے خلاف احتجاج کر رہی تھی اس دوران خودکش دھماکا ہو گیا۔دھماکے کے نتیجے میں ڈی آئی جی ٹریفک کیپٹن (ر) احمد مبین، ایس ایس پی آپریشن زاہد گوندل سمیت 13 افراد شہید ہو گئے۔یاد رہے کہ کالعدم تنظیم جماعت الاحرار نے مال روڈ پر دھماکے کی ذمہ داری قبول کی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوژن


وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…