’’سیکیورٹی خدشات ‘‘ پاکستان کے اہم علاقوں میں انٹرنیٹ سروسز بند کر دی گئیں
چمن(آن لائن) بلوچستان کے چار سرحدی اضلاع میں سکیورٹی کے پیش نظر تھری جی اور فور جی سروسز معطل کردی گئی ہیں ۔ سکیورٹی حکام کے مطابق بدھ کے روز سے بلوچستان کے چار سرحدی اضلاع چمن ، پشین چاغی اور خاران میں انٹرنیٹ سروس تھری جی اور فور جی سروسز سکیورٹی کے پیش نظر… Continue 23reading ’’سیکیورٹی خدشات ‘‘ پاکستان کے اہم علاقوں میں انٹرنیٹ سروسز بند کر دی گئیں