مسلم لیگ (ن) کے رہنمااوررکن صوبائی اسمبلی ملک ظہوراعوان انتقال کرگئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنمااوررکن صوبائی اسمبلی ملک ظہوراعوان انتقال کرگئے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ملک ظہوراعوان پی پی 23 چکوال سے ن لیگ کے رکن اسمبلی تھے ۔ ملک ظہوراعوان طویل عرصے سے علیل تھے ۔واضح رہے کہ ملک ظہوراعوان کے بڑے بھائی مشتاق ملک سابق چیرمین پیمرارہے ہیں ۔