منگل‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2025 

مسلم لیگ (ن) کے رہنمااوررکن صوبائی اسمبلی ملک ظہوراعوان انتقال کرگئے

datetime 21  فروری‬‮  2017

مسلم لیگ (ن) کے رہنمااوررکن صوبائی اسمبلی ملک ظہوراعوان انتقال کرگئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنمااوررکن صوبائی اسمبلی ملک ظہوراعوان انتقال کرگئے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ملک ظہوراعوان پی پی 23 چکوال سے ن لیگ کے رکن اسمبلی تھے ۔ ملک ظہوراعوان طویل عرصے سے علیل تھے ۔واضح رہے کہ ملک ظہوراعوان کے بڑے بھائی مشتاق ملک سابق چیرمین پیمرارہے ہیں ۔

سال 2015-16ء ،وفاقی حکومت کی کارکردگی کیسی رہی؟پلڈاٹ نے سروے کے ناقابل یقین نتائج جاری کردیئے

datetime 21  فروری‬‮  2017

سال 2015-16ء ،وفاقی حکومت کی کارکردگی کیسی رہی؟پلڈاٹ نے سروے کے ناقابل یقین نتائج جاری کردیئے

اسلام آباد (آئی این پی )قومی درجہ بندی کے ادارے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف لیجسلیٹیو ڈویلپمنٹ اینڈ ٹرانسپرنسی ( پلڈاٹ) نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی انتظامی کارکردگی میں خاطر خواہ بہتری آئی ہے،قانون کی حکمرانی ، معیشت کے انتظام ، سماجی اعشاریے ، خدمات کی فراہمی اور انتظامی کارکردگی سمیت نظم ونسق کے… Continue 23reading سال 2015-16ء ،وفاقی حکومت کی کارکردگی کیسی رہی؟پلڈاٹ نے سروے کے ناقابل یقین نتائج جاری کردیئے

پنجاب میں گورنر راج کا نفاذ ،عدالت نے فیصلہ سنادیا

datetime 21  فروری‬‮  2017

پنجاب میں گورنر راج کا نفاذ ،عدالت نے فیصلہ سنادیا

لاہور(آئی این پی)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں گورنر راج نافذ کرنے کیلئے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی۔لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سید منصور علی شاہ نے کیس کی سماعت کی۔درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ صوبائی حکومت دہشتگردی کنٹرول کرنے اور امن و امان .برقرار رکھنے میں… Continue 23reading پنجاب میں گورنر راج کا نفاذ ،عدالت نے فیصلہ سنادیا

مشہور زمانہ گینگ ریپ کیس کے تمام ملزمان بری کردیئے گئے

datetime 21  فروری‬‮  2017

مشہور زمانہ گینگ ریپ کیس کے تمام ملزمان بری کردیئے گئے

چنیوٹ (آئی این پی)ایڈیشنل سیشن جج ریاض احمد بھلہ نے اغواء کے بعد گینگ ریپ کے تمام ملزمان بری کردیئے تفصیلا ت کے مطابق چنیوٹ کے علاقہ محلہ چنیوٹی کی رہائشی عزیز فاطمہ کو ملزمان بلال ، نواز، صابر ، ثقلیننے اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنایا تھا ملزمان کے خلاف مقدمہ عزیز فاطمہ… Continue 23reading مشہور زمانہ گینگ ریپ کیس کے تمام ملزمان بری کردیئے گئے

چارسدہ کی ضلعی کچہری میں دہشتگردوں کاحملہ

datetime 21  فروری‬‮  2017

چارسدہ کی ضلعی کچہری میں دہشتگردوں کاحملہ

اسلام آباد(جاوید چوہدری)آج چارسدہ کی تحصیل تنگی میں پولیس نے نہایت بہادری کے ساتھ ضلع کچہری کو تباہی سے بچا لیا‘ آج دن گیارہ بج کر چالیس منٹ پر تین دہشت گردوں نے کچہری میں داخل ہونے کی کوشش کی‘ پولیس نے روکا تو دہشت گردوں نے دستی بموں اور رائفلوں سے پولیس اہلکاروں پر… Continue 23reading چارسدہ کی ضلعی کچہری میں دہشتگردوں کاحملہ

14مارچ2015 ءکو منی لانڈرنگ میں گرفتارہونیوالی ایان علی کے معاملے کا بالاخرڈراپ سین ہوہی گیا

datetime 21  فروری‬‮  2017

14مارچ2015 ءکو منی لانڈرنگ میں گرفتارہونیوالی ایان علی کے معاملے کا بالاخرڈراپ سین ہوہی گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے معروف ماڈل ایان علی کوبیرون ملک جانے کیاجازت دیدی۔ایان علی نے عدالتی حکم کے بائوجود ای سی ایل میں نام نہ نکالنے پروزارت داخلہ کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائرکردی تھی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق اس مقدمے کی سماعت منگل کےروزسپریم کورٹ میں ہوئی اورعدالت نے ایان علی کانام ای سی ایل… Continue 23reading 14مارچ2015 ءکو منی لانڈرنگ میں گرفتارہونیوالی ایان علی کے معاملے کا بالاخرڈراپ سین ہوہی گیا

بڑے شہرمیں بڑا آپریشن ،گھر گھر تلاشی،دھڑا دھڑ گرفتاریاں

datetime 21  فروری‬‮  2017

بڑے شہرمیں بڑا آپریشن ،گھر گھر تلاشی،دھڑا دھڑ گرفتاریاں

اسلام آباد (آئی این پی ) اسلام آ باد پو لیس، رینجر ز اور انٹیلی جنس اداروں کا ایف ایٹ کچہری ، ڈورے گا ؤ ں وگر دونو اح میں مشترکہ سرچ آپریشن ،86مشتبہ افراد گرفتار،300 گھروں کی تلاشی لی گئی ، اسلحہ ایمو نیشن،1200گر ام ہیر وئن بر آمد کرلی گئی، ڈورے گا ؤ… Continue 23reading بڑے شہرمیں بڑا آپریشن ،گھر گھر تلاشی،دھڑا دھڑ گرفتاریاں

98کروڑ روپے کی کرپشن کرنے کا انعام،اہم شخصیت کواعلیٰ ترین عہدے پر تعینات کردیاگیا،نام اور کام جان کرآپ بھی حیران رہ جائیں گے

datetime 21  فروری‬‮  2017

98کروڑ روپے کی کرپشن کرنے کا انعام،اہم شخصیت کواعلیٰ ترین عہدے پر تعینات کردیاگیا،نام اور کام جان کرآپ بھی حیران رہ جائیں گے

اسلام آباد(آئی این پی) پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں سینیٹر اعظم خان سواتی نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ دور حکومت میں 98کروڑ روپے کی کرپشن میں ملوث سینٹر فار مولیکیو لر بیالوجی کے سربراہ ڈاکٹر ریاض الدین کو پمز ہسپتال میں اعلی عہدہ پر تعینات کر دیا گیا، اتنی بڑی کرپشن میں ملوث… Continue 23reading 98کروڑ روپے کی کرپشن کرنے کا انعام،اہم شخصیت کواعلیٰ ترین عہدے پر تعینات کردیاگیا،نام اور کام جان کرآپ بھی حیران رہ جائیں گے

پاکستان کی سول و فوجی قیادت سے ملاقاتیں،افغان سفیر عمر زخیل نے اہم اعلان کردیا

datetime 21  فروری‬‮  2017

پاکستان کی سول و فوجی قیادت سے ملاقاتیں،افغان سفیر عمر زخیل نے اہم اعلان کردیا

کابل (آئی این پی)پاکستان میں افغان سفیر عمر زخیل وال نے کہا ہے کہ پاکستانی مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ساتھ تعمیری اور مثبت مذاکرات ہوئے ہیں ،امید ہے کہ موجودہ کشیدگی میں کمی آئے گی اور ایک دوسرے کے خدشات کا جواب دینے کیلئے تعاون پر مبنی… Continue 23reading پاکستان کی سول و فوجی قیادت سے ملاقاتیں،افغان سفیر عمر زخیل نے اہم اعلان کردیا