کتنے پاکستانی فوجی سعودی عرب میں ہیں؟راحیل شریف کی تقرری کیوں ہوئی؟خواجہ آصف کے انکشافات،پاکستان نے پھر انکارکردیا
اسلام آباد(آئی این پی)وزیردفاع خواجہ آصف نے ایک بریگیڈ فوج سعودی عرب بھجوانے سے متعلق خبروں کی تردیدکردی،ابھی تک سعودی عرب فوج بھیجنے کا حتمی فیصلہ نہیں ہوا،پاکستان یمن سمیت کسی بھی تنازعے کا حصہ نہیں بنے گا،حرمین شریفین کو خدانخواستہ کوئی خطرہ ہوا تو سیکیورٹی ہماری ذمہ داری ہے،جنرل راحیل کی سعودیہ تقرری بھی… Continue 23reading کتنے پاکستانی فوجی سعودی عرب میں ہیں؟راحیل شریف کی تقرری کیوں ہوئی؟خواجہ آصف کے انکشافات،پاکستان نے پھر انکارکردیا